نظر ہائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ عورت جس کی نظر سے ضرر پہنچے، نظر لگانے والی، ندیدی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ عورت جس کی نظر سے ضرر پہنچے، نظر لگانے والی، ندیدی۔